لون بُک،بانڈز، سویپ اور آپشنز سمیت مالیاتی خیالات، بینکوں کے مابین لین دین جیسے ذرائع کی وجہ سے کرڈیٹ رسک کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔

مشاورتی اور اسٹریٹیجیک سرمایہ کاری

مشاورتی اور اسٹریٹیجیک سرمایہ کاری

مشاورتی گروپ

آج ہر کوئیمالیاتی اداروں کے زیادہ جدید اور پُرخطر ہونے کی ضرورت کے متعلق بات کرتا ہے۔ پاک برونائی انویسٹمنٹ کمپنی مارکیٹ میں داخل ہونے کے بعد سے سرمایہ کارانہ بینکنگ کی نئی تعریف وضع کررہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سرمایہ کارانہ کمپنیاں جس دباؤ کا شکار ہیں انہیں ناصرف ماہرانہ رائے بلکہ اپنے سرمائے کی وابستگی بھی چاہیے۔ اسی لیے ہماری مشاورتی لین دین میں سب کچھ ہے اور وو ونیلا کی طرح سادہ بھی ہے۔


مشکلات کی شکار کمپنیوں / منصوبوں کیلئے قرضوں کی بحالی

پاک برونائی معاشی مشکلات کاسامنا کرنے والے منصوبوں کیلئے قرضوں اور گنجائش کے مطابق بحالی میں بھی مہارت رکھتی ہے۔ پاک برونائی ممکنہ طور پر  وہ واحد ادارہ ہے جو خراب معاشی صورتحال میں بھی اپنے صارفین پربھرپورتوجہ دیتی ہے ۔اس سارے عمل کیلئے روایتی سرمایہ کاری بینکنگ، کاروائیوں میں ملوث  ،قانونی اورمالی تشخیص سے ہٹ کر مہارت کی ضرورت ہوتی ہے،تاکہ سب سے پہلی ایسی حکمت عملی اختیار کی جائے جس سے مالی منصوبے کو نقصان سے باہر نکالاجاسکے۔ اس کےنتیجے میں سرماے
کی ساخت پر توجہ دیتے ہوئےغیرضروری اثاثوں سے چھٹکاراحاصل کیا جاتا ہے اور کاروبار کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے تاکہ وصولیات یقینی ہوسکیں۔ اس مالی پیکج میں اندرونی و بیرونی آڈیٹرز کی تبدیلی ، بورڈ کی تشکیل نو،سختی سے رقم کی  وصولی کامیکانزم اختیارکیا جاتاہے۔اس سارے عمل کے دوران ہرلیں دیں کےمکمل ہونے پر پروجیکٹ مانیٹرنگ ٹیم آزادانہ طریقے سے روزمرہ کی کارکردگی کامارکیٹ کے معیارات کےمطابق جائزہ لیتی ہے۔
مندرجہ بالا طریقے سے کامیاب خرید و فروخت کی گی ، جن میں مشاورتی خدمات، مالی اعانت کےحصول،پروجیکٹ کیلئے قرضے، نجی شیئرز کی مالیت اورقرضوں کی تنظیم نو شامل ہے۔ اس سلسلے میں کیمیکل،شوگر، زراعت پر مبنی پروسیسنگ،توانائی، اسٹیل ، الیکٹرانکس، فارماسوٹیکل اور آٹووینڈر انڈسٹریز میں کامیاب لین دین کیا گیا ہے،جن کا حجم پانچ کروڑ روپے سےساٹھ کروڑ روپے تک ہے۔
مشکلات کاشکار کمپنیوں یا منصوبوں کیلئے قرضوں کی بحالی

منصوبہ اوراسٹرکچرڈ فائنانس

منصوبہ اوراسٹرکچرڈ فائنانس

منصوبہ اوراسٹرکچرڈ فائنانس

ہم ہرطرح کی خدمات فراہم کرتے ہیں ، جن میں منصوبوں پرمشاورت،منصوبوں کیلئے قرض، اسٹرکچرڈفائنانس، اسٹرکچرڈ پراپرٹی  فائنانس اور سیکیورٹائیزیشن شامل ہیں۔ اس میں گرین فیلڈ پروجیکٹس اور مالی اکائیوں کی توسیع کیلئے محدود مالی وسائل استعمال کیے جاتےہیں ۔ اسٹرکچرڈفنڈنگ کے حل کیلئے بہترین تیار کردہ  قانونی یا  مالی  طریقہ کارسے مدد لی جاتی ہے ۔ ہمارا مقصد تمام متعلقہ خطرات کو کم سے کم کرنا ہے۔

سرمایہ دارانہ مارکیٹ اورسینڈیکیشنز

پاک برونائی ملک کے اہم کارپوریشنز کے ذریعے ایکوئٹی شیئرز کی مالیت، محدود آمدن کیلئے سرمایہمیں اضافے کی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ پاک برونائی کا لون سینڈیکیشنز درج شدہ قرض کے مسائل ، نجی جگہ کے تعین کے معاملات میں ٹریک ریکارڈ ثابت شدہ ہے۔ کمپنی کی ٹیم شیئرزکی ابتدائی عوامی فروخت ، رائٹ ایشوز اور شیئرز کی مالیت کےمعاملات میں کلائنٹ کی جانب سے بھی توثیق شدہ ہے۔
کمپنی اس کےعلاوہ پرائمری مارکیٹ ٹرانزیکشنز میں بھی کردار ادا کرتی ہے۔ اوراسٹرکچرنگ، سینڈیکیشن ،مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کاانتظام بھی کرتی ہے۔ اضافی طور پر کمپنی اپنے صارفین کو ابتدائی عوامی فروغ ، رائٹ اشوز اور نجی ایکوئٹی کی  جگہ کے  تعین کہ الحاق کرتا ہے ۔
سرمایہ دارانہ مارکیٹ اورسینڈیکیشنز