چیزوں کی اچھی فروخت پر توجہ مرکوزنہ کریں۔ قیمت فروخت اتنی پُرکشش رکھیں کہ اوسط درجے کی فروخت بھی اچھے نتائج دے۔

 

کیپٹل مارکیٹ

پاک برونائی کے کیپٹل مارکیٹ گروپ (سی ایم جی) کو چلانے والی ٹیم تکنیکی طور پر ہنرمند اور تجربہ کار افراد پر مشتمل ہے جس میں شامل سرمایہ کاری کے ماہرین مارکیٹ کے متعلق مکمّل آگاہی رکھتے ہیں. ٹیم اپنی تجارتی اور سرمایہ  کارانہ  سر گرمیوں میں ایک منظم  طریقہ کار کی پیروی کرتی ہے.
ابتدا سے ہی ایم سی جی متعیّن کردہ اہداف حاصل کرنے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا رہا ہے ، جبکہ سی ایم جی نے 
اہل سیکیوریٹیز کی ایک محدود سطح تک اپنی رسائی بھی برقرار رکھی ہوئی ہے. شعبوں / کمپنیوں کے درمیان تنوع کے ساتھ
ساتھ محتاط قواعد و ضوابط  اور اندرونی ہدایات اب بھی کمپنی کی ساکھ کو بڑھانے میں بہت اہمیتکی حامل ہیں. سرمایہ کاری 
اور تجارتی پورٹ فولیوز  سمیت مارجن سرمایہ کاری اور کیش اینڈ کیری فیوچر ار بڑ یج اور کیری اوور ٹرا نزیکشنز جیسی سرگرمیاں شامل ہیں.