پاک برونائی مشاورتی خدمات کی مکمل رینج اور ترقی کے لیے قابل عمل منصوبوں کے ساتھ مالی امداد کی فراہمی سے پاکستان کی معاشی بہتری اور ترقی میں کردار ادا کرے گا۔

کاروباری تصور/خواب:

 پاک برونائی نے مشاورتی خدمات کی مکمل رینج اور ترقی کے لیے قابل عمل منصوبوں کے ساتھ مالی امداد کی فراہمی کی جو پاکستان کی معاشی بہتری، ریاست میں معیشت کے نظر انداز شدہ شعبوں اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ 
 

مقاصد

مقاصد

پاک برونائی کا عزم سرمایہ کارانہ بینکنگ کی خدمات میں جدت کا رہنما دستہ بننا ہے- اپنے صارفین کو بہترین حل فراہم کرنا، اپنے حصص یافتگان کو اہمیت دینا اور ملازمین کے کام کے لئے چیلنجنگ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ہے۔

بنیادی اقدار

بنیادی اقدار
بنیادی اقدار:
    


سالمیت/دیانت داری:
ہم اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تمام  معاملات میں مخلصانہ، پیشہ ورانہ اور منصفانہ طرزعمل اختیارکریں گے۔
ہم روایتی طریقہ کارکے اسیر نہیں بنیں گے ۔

 
کارکردگی:
ہم اپنے کام میں نتیجہ
 خیز اور ایک مسابقتی ثقافت کی حوصلہ افزائی کرنے والے ثابت ہوں گے۔


ٹیم ورک:
ہم مشترکہ اہداف اورمقاصد پرکام کریں گے۔

 
صارفین پر توجہ:
ہم اپنے صارفین کی ضروریات کو سمجھیں گے  اوران کی توقعات سے آگے بڑھ کرکام کرنے کی کوشش کریں گے۔


 

شیئردارک سے متعلق معلومات۔

 
       
سیریل نمبر Name of Shareholders نمبر %
1 برونائی انویسٹمنٹ ایجنسی        300,000,000 50%
2 وزارت خزانہ – حکومت پاکستان        299,995,999 49.999%
3 سیکرٹری ، معاشی امور ڈویژن - گورنمنٹ پاکستان                   4,001 0.001%
کل        600,000,000 100%