اسلامی نظمِ سرمایہ

 

اول مضاربہ میں خوش آمدید


اول مضاربہ مینیجمنٹ لمیٹڈ (اے ایم ایم ایل) کو رجسٹرار مضاربہ، سیکیورٹیز  اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کثیرالمقاصد مضاربہ فنڈذ کے اجراء اورنظم کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ کمپنی کا قیام، 5 جون سنہ 2014 کوبالترتیب مجاذ سرمایہ 300 ملین روپے اور اداشدہ سرمایہ 105 ملین روپے، بطورپاک برونائی انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ ("پاک برونائی") کے ذیلی ملکیتی ادارے کی حیثیت، سے عمل میں آیا۔

تفصیلات دیکھیں