پاک برونائی انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ میں ایس ایم ای سیکٹرکی مضبوطی اور آگے بڑھنے کی تحریک پر ہمارے یقین نے ہی اس میدان میں ہمیں ڈی ایف آئی کا آغاز کرنے والا بنایا ہے۔

ایس ایم ای گروپ

ایس ایم ای گروپ

ایس ایم ای گروپ

پاک برونائی ایویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ڈی ایف آئی کے طور پر مالیاتی مسائل کے حل کی فراہمی سمیت لیز فنانس کیلئے سنہ 2012 میں وقف شدہ ایس ایم ای ڈویژن کے قیام میں پہل کی ہے ۔  لیز فنانس ایس ایم ای سیکٹرمیں روایتی قرضوں کیلئے ایک قابل عمل اورسستا متبادل ہے۔
ایس ایم ای سیکٹر کی جانب سے تعینات کی گئی ماہر ٹیم غیرروایتی خطرات کی تشخیص اور بہتری کے لیے ضروری ہے۔
پی بی آئی سی ایل خصوصی طورپرتیارکردہ حل فراہم کرتی ہے جوکہ ہر صارف کی منفرد ضروریات کا احاطہ کرتےہیں۔ ایس ایم ای سیکٹر کی زیادہ تر معاونت لیزنگ کمپنیوں کی جانب سے کی جارہی ہے۔ تاہم جیسے جیسے لیزنگ سیکٹر میں کمپنیوں کی تعداد کم ہورہی ہے تجارت  اور صنعت میں چھوٹےاوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں پر مشتمل ایک بڑے طبقے کو مالی معاملات میں مشکلات کا سامنا ہونا شروع ہوگیا ہے۔
ایس ایم ای گروپ کے قیام کے ذریعے پی بی آئی سی ایل خلا کو پُر کرنے اورمالیاتی مسائل کے حل کیلئے سادہ انداز میں ڈیزائن شدہ مصنوعات کے ذریعے اس شعبے کی خدمت کررہا ہے۔ ایک منفرد خدمت کے طور پر پی بی آئی سی ایل کا ایس ایم ای گروپ ایس ایم ای کے صارفین  کو کاروباری خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔

....اگر آپ چاہتے ہیں کہ

....اگر آپ چاہتے ہیں کہ

....اگر آپ چاہتے ہیں کہ

  • آپ  حاصل کریں  
  •   یا توسیع کریں   
  •   یا  تبدیل کریں
اپنے کاروبار کیلئے مشینری،گاڑی یا کوئی بھی دیگر اثاثہ جات جو کہ آپ کی آمدنی میں اضافہ کرے تو اس سلسلے میں ہم آپ کو سہولیات فراہم کرینگے تا کہ آپ کے کاروبار میں اضافہ ہو.اس کے علاوہ آپ کے نقد یا کام کے سرماے کی ضرورت کو مختلف مالیاتی سہولیات کے توسط سے پورا کرتے ہوے آپ کے کاروبار کو تقویت دیتے ہیں.

پاک برونائی ہی کیوں

پاک برونائی ہی کیوں

پاک برونائی ہی کیوں

ہم چھوٹے اور درمیانے اداروں کو قابل بینکار بناتے ہیں.
ہمارے پاس بہترین پیشہ وارانہ صلاحیت کی حامل ٹیم ہے جو کہ آپ کی ضروریات کو سمجھتے ہیں.
ہم آپ کی ضروریات کے مطابق شرائط طے کرتے ہیں.
ہم ہر مرحلے پر تیزی سے خدمات فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں.
ہم آپ کو مصنوعات کی سہولیات فراہم کرتے ہیں تا کہ  آپ کی  مختصر اور طویل مدتی مالیاتی ضروریات پوری ہو سکیں.
ہم نے کامیاب SME مثالیں قائم کی ہیں.
ہم آپ کے اس سفر کے دوران آپ کے شانہ بہ شانہ چلتے ہیں تا کہ آپ
اپنے کاروبار میں چھوٹے سے درمیانے درجہ پر کامیابی سے پہنچ سکیں.




وہ مصنوعات جو ہم پیش کرتے ہیں....
ہم نے آپ کی مختصر مدتی اور طویل مدتی مالیاتی ضروریات کی تکمیل کیلئے مختلف مصنوعات تیار کی ہیں. ہم پیداوار،خدمات اور تمام کاروباری سیکٹرز میں ان مصنوعات اور خدمات کی پیشکش کرتے ہیں. ہماری ٹیم ہمیشہ آپ کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوے مصنوعات تیار کرتی ہے اور معاشرے کی بنیادی ضروریات بشمول تعلیم اور صحت کے شعبوں کی مالی ضروریات کی تکمیل کیلئے اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں. ہماری گرین فنانسنگ میں مہارت آپ کی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بہترین حل پیش کرتی ہیں.
کاروباری خدمات:
منفردخدمات جو کہ صرف پاک برونائی ہی پیش کرتا ہے، ہماری SME ماہرٹیم آپ کی ضروریات کے مطابق مکمّل خدمات فراہم کرتی ہے جس میں آڈیٹرز، ماہر قانون اور تخمینہ کنند گان کا تعاون بھی شامل ہے. جس کی شروعات بینک اکاؤنٹ کھولنے،NTN کی رجسٹریشن اور مالیاتی حسابات کی تیاری، گاڑی کی رجسٹریشن سے لے کر ہر اس خلا کو پر کرنے کی کوشش کرتے ہیں تا کہ آپ با آسانی قابل بنیکاری بن سکیں.
 


​ٹرانسپورٹ/ لاجسٹک/تعمیراتی مشینری کی سرمایہ کاری

اگرآپ کوکھدائی کی مشین،موبائل  کرین،لوڈر،ڈمپریا جنرل لینڈ ٹرانسپورٹ کی ضرروت ہو جس کے توسط سے آپ کے کاروبار کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے تو پاک برونائی کو یہ اہمیتحاصل ہے کہ آپ کی ضرورت کے عین مطابق آپ کے مالیاتی معاملات کو حل کر سکیں-
 

مشینری کی سرمایہ کاری

اگر آپ کسی صنعت کاروبار سے منسلک ہیں اور آپ کو کوئی مشین یا دیگر سامان کی ضرروت ہے تا کہ آپ کی پیداواری گنجائش پوری ہو سکے یا آپ کے نئے کاروبار کو مزید ترقی مل سکے تو اس سلسلے میں ہم آپ کو بہترین حل فراہم کریں گے جو کہ مختلف سیکٹرز بالخصوص پرنٹنگ اور پیکیجنگ،انجینرنگ،ٹیکسٹائل،فارما سیوٹیکل اسٹیل اوردیگر متعلقہ شعبوں کیلیے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں. 
 

 

کام کا سرمایہ اور نقد کی سرمایہ کاری

ہم اپ کو کاروبارچلانے کے لیے سرمایہ / کیش مصنوعات کی پیشکش کرتے ہیں جو کہ آپ کے کاروبار کی توسیع کرنے میںمدد گار ہوگا.اس پروڈکٹ کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے تا کہ آپ کے کاروبار کے سرماےکی ضروریات بالخصوص چھوٹےاور متوسط درجے کے کاروبار کیلئے 0.5 ملین سے لیکر 10 ملین تک ہو ان کی ضروریات کو پورا کر سکے گا
 

صحت کے سیکٹر میں سرمایہ کاری

پاک برونائی میں ہمارے ماہرین صحت کے سیکٹر میں مالیاتی ضروریات پوری کرنے کیلئے بہترین حل پیش کرتے ہیں چاہے آپ کو اپنے کاروبار چلانے کیلئے نقد کی ضرورت ہو یا آپ ایڈوانس ٹیکنالوجی/ دیگر آلات خریدنا چاہتے ہوں. ہم اس سلسلے میں آپ کی مالی  ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تیار ہیں.
 
 

تعلیمی سیکٹر میں سرمایہ کاری

یہ پاک برونائی ہی ہے جو کہ تعلیمی اداروں کو مالیاتی سہولیات فراہم کرتا ہے تا کہ تمام تر تعلیمی سیکٹر کو سپورٹ حاصل ہو اور اس کے ذریعے مستقبل کے قائدین کو بہتر سہولیات حاصل ہوں. ہم آپ کی نقد کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بہترین حل فراہم کرتے ہیں تا کہ آپ اضافی تحفظات کے اقدامات کے حوالے سےسرمایہ کاری کے میدان میں مکمّل طور پر کامیاب ہوسکیں.
 

​گرین سرمایہ کاری

ماحولیاتی تبدیلی کو مرتب کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں یہ تبدیلی کرہ ارض کی جانب سے ایک وارننگ ہے جو کہ سیلاب،طوفان وغیرہ کی صورت میں شروع ہوا ہے جس کی وجہ سے موسم میں تبدیلیاں وغیرہ رونما ہو رہی ہیں اس کے ساتھ پاکستان میں بجلی کے بحران کے پیش نظر پاک برونائی نے گرین سرمایہ کاری کے تحت مختلف ہدف ڈیزائن کئے ہیں جس میںانرجی کی کارکردگی اور انرجی کی بچت (بشمول ٹرانسپورٹ) کے سلسلے میں قبل تحدید توانائی کے پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی جائے گی اس حوالے سے ٹیکنالوجی کیلئے اس میدان میں پروڈکٹ کی درجہ بندی کے تحت سرمایہ کاری کی جائے گی.
 
ایس ایم ای مصنوعات

مختصر مدتی مالیاتی سہولت

مختصر مدتی مالیاتی سہولت کیا ہے؟
ایک مالیاتی سہولت جو کام کے حوالے سے پیسوں کی ضروریات کو ایک سال تک پورا کرسکے۔
نمایاں خصوصیات
- مقرر اور تغیر پذیر قیمتیں
- ادائیگی ماہانہ/ سہ ماہی/ نیم سالانہ بنیادوں پر۔
سہولت 5 لاکھ سے ایک کروڑ روپے پاکستانی۔
اہلیت
پاکستان کا رہائشی
تمام سیکٹرز
دوسالہ کاروباری امور
ضمانت ضروری ہے
 کیسے اپلائی کیا جائے؟
- آن لائن فارم
- ہم سے رابطہ کریں


مختصر مدتی پٹہ/ لیز:

مختصر مدتی لیز کیا ہے؟
ایک سال کے اندر آپ کی لیز کی ضروریاتکو پورا کرنے کیلئے
 لیزکی مالیاتی سہولت
طویل مدتی مالیاتی سہولت کیا ہے؟
ایک مالیاتی سہولت جو کام کے حوالے سے پیسوں کی ضروریات کو ایک سال تک پورا کرسکے۔

نمایاں خصوصیات
- مقرر اور تغیر پذیر قیمتیں
- ادائیگی ماہانہ/ سہ ماہی/ نیم سالانہ بنیادوں پر۔
- ہر قسم کی صنعتی مشینیں/ آلات/ گاڑیاں
-براہ راست لیز اورفروخت اور دوبارہ لیز

 اہلیت
پاکستان کا رہائشی
تمام  سیکٹرز
دوسالہ کاروباری امور
ضمانت ضروری ہے
کیسے اپلائی کیا جائے؟
  • آن لائن فارم
  • -  ہم سے رابطہ کریں
  •  
طویل مدتی مالیاتی سہولت

طویل مدتی مالیاتی سہولت کیا ہے؟
ایک مالیاتی سہولت جو کام کے حوالے سے پیسوں کی ضروریات/ سی اے پی ای ایکس/ بی ایم آر کو پورا کرسکے۔

نمایاں خصوصیات
- مقرر اور تغیر پذیر قیمتیں
- ادائیگی ماہانہ/ سہ ماہی/ نیم سالانہ بنیادوں پر۔
- ایک کروڑ روپے سے زائد کی سہولت
- مدت 13 ماہ سے  5 سال تک
 

اہلیت
پاکستان کا رہائشی
تمام  سیکٹرز
کم ازکم دوسالہ کاروباری امور
ضمانت ضروری ہے
کیسے اپلائی کیا جائے؟
آن لائن فارم
ہم سے رابطہ کریں

    درج ذیل دستاویزات مطلوب ہیں: