eCIB رپورٹنگ

ادائگی کوئی یا تمام, قابل ادائگی/قرض لازما مقررہ وقت پر ادا کریں ادائگی میں تاخیر یا انحراف کسی بھی وجہ سے ہو، SBP کے الیکٹرانک کریڈٹ انفارمیشن بیورو (eCIB) کو شرائط و ضوابط اور رہنما ہدایات جن کی SBP کی جانب سے وقتا فوقتا تجدید کی جاتی ہے، رپورٹ کیا جاۓ گا۔